Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن امجداللہ کی رہائی پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کااظہارتشکر


رابطہ کمیٹی کے رکن امجداللہ کی رہائی پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کااظہارتشکر
 Posted on: 4/12/2017
رابطہ کمیٹی کے رکن امجداللہ کی رہائی پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کااظہارتشکر
حق پرست عوام خصوصاً کارکنان امجداللہ خان کی ایم کیوایم سے لاتعلقی کے اعلان پرافسردہ نہ ہوں
بلکہ صبروتحمل سے کام لیں،ندیم نصرت
انشاء اللہ وقت آنے پر تمام حقائق خودبخود سامنے آجائیں گے۔ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے رکن امجداللہ کی رہائی پرتشکر کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے حق پرست عوام خصوصاً کارکنان سے کہاکہ وہ امجداللہ خان کی ایم کیوایم سے لاتعلقی کے اعلان پرافسردہ نہ ہوں بلکہ صبروتحمل سے کام لیں، انشاء اللہ وقت آنے پر تمام حقائق خودبخود سامنے آجائیں گے۔

*****

7/18/2024 4:38:32 PM