Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نائن زیروکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اورحیدرآباد کے ذمہ دارقاضی اقبال کی ہمشیرہ رضیہ بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


نائن زیروکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اورحیدرآباد کے ذمہ دارقاضی اقبال کی ہمشیرہ رضیہ بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 4/6/2017 1
نائن زیروکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اورحیدرآباد کے ذمہ دارقاضی اقبال کی ہمشیرہ رضیہ بیگم کے انتقال پر
قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نائن زیرو عزیزآبادکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اور ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ایچ کے ذمہ دار قاضی اقبال کی ہمشیرہ محترمہ رضیہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)

*****

7/18/2024 4:39:26 PM