Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
مہاجروں اورتمام مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد تمام ترریاستی مظالم کے باجود جاری رہے گی۔الطاف حسین
Posted on: 3/17/2017
مہاجروں اورتمام مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد تمام ترریاستی مظالم کے باجود جاری رہے گی۔الطاف حسین
قیام پاکستان کے بعد سے ہی مہاجروں کوزندگی کے مختلف شعبوں میں ناانصافیوں کانشانہ بنایاگیا
ناانصافیوں کے خلاف میں نے اورمیرے چند ساتھیوں نے مہاجروں کے حقوق کیلئے جدوجہدکاآغازکیااور 18مارچ 1984ء کوعوامی سطح پر ایم کیوایم کاقیام عمل میں لایاگیا
ایم کیوایم کاقیام مہاجروں کے احساس محرومی اوران کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورحق تلفیوں کانتیجہ تھا
چاہے کیسے ہی مظالم کیوں نہ ڈھائے جائیں ،ہم اپنے حقوق کی اس جدوجہد سے دستبردارنہیں ہوں
ایم کیوایم کے 33ویںیوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مہاجروں اورتمام مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد تمام ترریاستی مظالم کے باجود جاری رہے گی۔ ایم کیوایم کے 33ویںیوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی مہاجروں کوزندگی کے مختلف شعبوں میں ناانصافیوں کانشانہ بنایاگیا،کوٹہ سسٹم کے نام پر ان کے لئے سرکاری ملازمتوں اوراعلیٰ تعلیم کے دروازے بند کئے گئے ، انہیں نفرت وتعصب کانشانہ بنایاگیا،ان ناانصافیوں کے خلاف میں نے اورمیرے چند ساتھیوں نے مہاجروں کے حقوق کے لئے 11جون 1978ء کو’’ آل پاکستان مہاجراسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘ کے نام سے جدوجہدکاآغازکیااورپھر 18مارچ 1984ء کوعوامی سطح پر ایم کیوایم کاقیام عمل میں لایاگیا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کاقیام مہاجروں کے احساس محرومی اوران کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورحق تلفیوں کانتیجہ تھا۔ جب مہاجروں نے ایم کیوایم کے پلیٹ فارم سے جدوجہدکاآغازکیاتوانہیں ریاستی ظلم وستم کانشانہ بنایاگیا، ان کاباربارقتل عام کیاگیا، ایم کیوایم کوکچلنے کے لئے ریاستی ظلم وبربریت کایہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کی جدوجہدمیں ہزاروں کارکنوں اورہمدردمہاجروں کالہوشامل ہے اورہماراآج بھی یہ عزم ہے کہ چاہے کیسے ہی مظالم کیوں نہ ڈھائے جائیں،ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کورائیگاں جانے نہیں دیں گے ،ہم اپنے حقوق کی اس جدوجہد سے دستبردارنہیں ہوں گے اورمحروم ومظلوم مہاجروں اوردیگرمظلوموں کے حقوق کی جدوجہدجاری رکھیں گے۔
*****
6/15/2026 2:12:58 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us