Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بات بات پر نوٹس لینے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مرادسعید اورن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اب تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی ؟ قاسم علی رضا
Posted on: 3/10/2017
بات بات پر نوٹس لینے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مرادسعید اورن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اب تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی ؟ قاسم علی رضا
سچ کہنے والے بلاگرزکوتواغواکرکے غائب کردیاجاتاہے لیکن قومی اسمبلی کے ایوان کاتقدس پامال کرنے والوں کے
خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی
یہ بات افسوسناک ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف بھی اس معاملے پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ قاسم علی رضا
وزیراعظم نوازشریف نادیدہ قوتوں کی خوشنودی کیلئے کام کرنے کے بجائے محروم ومظلوم عوام کیلئے اقدامات کریں۔ قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ بات بات پر نوٹس لینے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مرادسعیدکی جانب سے ن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کو مکامارنے اور جاوید لطیف کی جانب سے مرادسعید کی بہنوں کے بارے میں نازیبا جملے اداکرنے پر اب تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی ؟ اپنے بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ سچ کہنے والے بلاگرزکوتواغواکرکے غائب کردیاجاتاہے اورحراست میں رکھ کرتشدد کانشانہ بنایاجاتاہے لیکن قومی اسمبلی کے ایوان کاتقدس پامال کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ، کیااسلئے کہ وہ خفیہ قوتوں کی بی ٹیم کاکردار ادا کررہے ہیں؟قاسم علی رضانے اس بات پر بھی افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف بھی اس معاملے پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں اورنادیدہ قوتوں سے یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ انہی 2018ء کے الیکشن میں کامیابی دلواکردوباربرسراقتدارلے آئیں گی۔ قاسم علی رضانے پی ایم ایل این کے کارکنوں سے بھی کہاکہ وہ اپنی قیادت پردباؤڈالیں کہ وہ اپنی ذات سے بالاترہوکرسوچیں اورنادیدہ قوتوں کی خوشنودی کے لئے کام کرنے کے بجائے محروم ومظلوم عوام کے لئے اقدامات کریں۔
*****
10/12/2026 5:28:00 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us