Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رنچھوڑلائن ٹاؤن کے حق پرست جنرل کونسلر سراج الدین گدی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت


 Posted on: 3/9/2017 1
رنچھوڑلائن ٹاؤن کے حق پرست جنرل کونسلر سراج الدین گدی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رنچھوڑلائن ٹاؤن یوسی 22 ، وارڈ 2کے حق پرست جنرل کونسلر سراج الدین گدی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)

*****

7/18/2024 10:14:24 PM