Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے تحت سندھ بھرمیں ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Posted on: 3/3/2017 1
ایم کیوایم کے تحت سندھ بھرمیں ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں کارکنان وہمدردوں نے گھروں پرشہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
قصبہ علیگڑھ کے سینئر کارکن ندیم خان کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے زیراہتمام کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے سینئر کارکن ندیم خان شہیدکو خراج عقیدت پیش کیاگیا ، ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے سینئر کارکن ندیم خان کو دسمبر2016ء میں رینجرز اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا اوران کی گرفتاری ظاہرنہیں کی تھی ۔ ندیم خان کوحراست کے دوران ڈھائی ماہ تک بدترین تشددکا نشانہ بنانے کے بعد ماورائے عدالت قتل کرکے ان کی لاش ویرانے میں پھینک دی گئی تھی۔ ایم کیوایم کی اپیل پر آج بعد نماز جمعہ کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں نے اپنے گھروں پر ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کیں ، انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اورشہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔دریں اثناء بعدنمازجمعہ سندھ بھرکی مساجد میں بھی ندیم خان سمیت ایم کیوایم کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
*****
10/12/2026 5:27:40 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us