Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام ، محترمہ شاہدہ نثارکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں، قائد تحریک الطاف حسین


حق پرست عوام ، محترمہ شاہدہ نثارکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں، قائد تحریک الطاف حسین
 Posted on: 3/2/2017 1
حق پرست عوام ، محترمہ شاہدہ نثارکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں، قائد تحریک الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ شاہدہ نثار کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ محترمہ شاہدہ نثار کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کریں۔ واضح رہے کہ محترمہ شاہدہ نثار ان دنوں کینیڈا کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں اوران کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

*****

7/18/2024 10:25:15 PM