Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم جہاں ہوگی وہاں پاکستان کی فتح لازمی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
Posted on: 1/16/2017
ایم کیوایم جہاں ہوگی وہاں پاکستان کی فتح لازمی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور زندگی کے ہرشعبہ میں کامیابی کیلئے ایم کیوایم کوساتھ لیکرچلنا ہوگا، الطاف حسین
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی شاندارکامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم اورپاکستان بھرکے عوام کومبارکباد
ایم کیوایم آسٹریلیا کے کارکنان کو خراج تحسین اور شاباش
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز آسٹریلیا یونٹ کے کارکنان کو آسٹریلیا کے مختلف شہروں حق پرستانہ کرداراداکرنے پرزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی شاندارکامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم اورپاکستان بھرکے عوام کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم آسٹریلیا کے کارکنان نے آسٹریلیا میں کرکٹ میچ کے دوران حق پرستی کے نعرے بلند کرکے ثابت کردیا ہے کہ الطاف حسین آج بھی حق پرست کارکنان وعوام کے دلوں میں بستاہے ۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اس بات کاثبوت ہے کہ ایم کیوایم جہاں ہوگی وہاں پاکستان کی فتح لازمی ہے اورپاکستان کی ترقی وخوشحالی اور زندگی کے ہرشعبہ میں کامیابی کیلئے ایم کیوایم کوساتھ لیکرچلنا ہوگا۔ جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم آسٹریلیا کے تمام کارکنان کو زبردست خراج تحسین اورشاباش پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ دنیا بھر میں حق پرستی کاپیغام عام کرنے کیلئے اپنا کرداراداکرتے رہیں۔
*****
10/12/2026 5:27:03 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us