Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرکنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت کااظہار تعزیت
Posted on: 1/11/2017
گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرکنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت کااظہار تعزیت
جسٹس (ر) سعید الزماں ایک انصاف پسندجج ہی نہیں تھے بلکہ بااصول اچھے انسان بھی تھے ، ندیم نصرت
جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال سے پیداہونے والا خلاء آسانی سے پرنہیں ہوگا، ندیم نصرت
عدلیہ کی تاریخ میں گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کا نام عزت واحترام سے لیاجائے گا، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ جسٹس (ر) سعید الزماں ایک انصاف پسندجج ہی نہیں تھے بلکہ بااصول اچھے انسان بھی تھے اور عدلیہ کی تاریخ میں ان کا نام عزت واحترام سے لیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال سے پیداہونے والا خلاء آسانی سے پرنہیں ہوگا۔ ندیم نصرت نے جسٹس (ر) صدیقی کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)
*****
10/12/2026 7:22:29 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us