Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اورنگی ٹاؤن سے برآمدکئے گئے اسلحہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


اورنگی ٹاؤن سے برآمدکئے گئے اسلحہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 1/10/2017
اورنگی ٹاؤن سے برآمدکئے گئے اسلحہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایسے کسی بھی اسلحہ کوایم کیوایم سے منسوب کرناکسی بھی طرح مناسب نہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ، اس بارے میں لگائے جانے والے الزامات سراسرجھوٹ اوربے بنیادہیں۔رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے ایک ادارے کی جانب سے اورنگی ٹاؤن کے علاقے سے برآمدکئے گئے اسلحہ سے قطعی طورپر لاتعلقی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس اسلحہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایسے کسی بھی اسلحہ کوایم کیوایم سے منسوب کرناکسی بھی طرح مناسب نہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے عسکری ونگ کے الزام کی بھی سختی سے تردیدکرتے ہوئے ایک بارپھرواضح الفاظ میں کہا کہ ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے اور اس بارے میں لگائے جانے والے الزامات سراسرجھوٹ اوربے بنیادہیں۔

*****

7/19/2024 12:24:10 AM