Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 1/5/2017 1
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق الدین فاروقی کی والدہ محترمہ بدرفاروقی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔(آمین)

*****

7/19/2024 12:35:50 AM