Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صحافی خالد جاوید کے والد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش


صحافی خالد جاوید کے والد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
 Posted on: 1/2/2017 1
صحافی خالد جاوید کے والد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
حق پرست عوام سید مشتاق علی کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے صحافی خالد جاوید کے والد سید مشتاق علی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سید مشتاق علی کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔

*****

7/19/2024 12:32:48 AM