حالی روڈ حیدرآبادیوسی 84کے حق پرست کونسلر سعید احمدکی والدہ کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حالی روڈ حیدرآبادیوسی 84کے حق پرست کونسلر سعید احمدکی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اورگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوراہل خانہ کو صبرجمیل عطاکرے۔
*****