متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو سالگرہ پر دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوان کی 67ویں سالگرہ پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے میاں نوازشریف کے اہل خانہ کوبھی مبارکبادپیش کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ میاں محمدنوازشریف کوبہترسے بہتراندازمیں ملک وقوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطاکرے۔
*****