ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش
عوام علامہ طالب جوہری کی صحت یابی اوردرازی عمر کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحتیاب کرے اوران کی عمردرازکرے ۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ علامہ طالب جوہری کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔
*****