متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ صوبہ سندھ کی دھرتی ایک ہے اور ایک رہے گی ، سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سندھ دھرتی کے بیٹے اپنے مساءل آپس میں مل جل کرحل کریں گے لیکن سندھ دھرتی کو تقسیم نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل