Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے سینٹرل لندن کے اسپتال میں ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کی
Posted on: 12/14/2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے سینٹرل لندن کے اسپتال
میں ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کی
رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شمائلہ عمران کی خیریت دریافت کی ،صحتیابی کیلئے دعاکی
شمائلہ عمران کو آئی سی یو سے ریکوری وارڈ میں منتقل کردیاگیا
شمائلہ عمران کی حالت پہلے سے قدرے بہتر ہے ، مکمل طورپرریکوری کیلئے انہیں مزید چند روز اسپتال ہی میں رکھاجائے گا
اللہ تعالیٰ شمائلہ عمران کوجلد صحت یاب کرے ۔قائدتحریک الطاف حسین کی دعا
کارکنان وعوام شمائلہ عمران کی جلد صحتیابی کے لئے دعاکریں۔قائدتحریک الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے آج سینٹرل لندن کے اسپتال میں ایم کیوایم کے شہیدرہنماڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کی ۔ اس موقع پر ان کی ہمشیرہ بھی موجود تھیں۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شمائلہ عمران کی خیریت دریافت کی،گلدستہ پیش کیا اوران کی صحتیابی کیلئے دعاکی ۔ شمائلہ عمران کاچند روزقبل جبڑے کاآپریشن ہواہے اوراب انہیں آئی سی یو سے ریکوری وارڈ میں منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کی حالت اب پہلے سے قدرے بہتر ہے تاہم مکمل طورپرریکوری کیلئے انہیں مزید چند روز اسپتال ہی میں رکھاجائے گا۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ شمائلہ عمران کوجلد صحت یاب کرے ۔انہوں نے کارکنان وعوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ شمائلہ عمران کی جلد صحتیابی کے لئے دعاکریں۔
*****
8/12/2026 4:41:00 PM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us