Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے لندن کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا
Posted on: 12/8/2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے لندن کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا
ڈاکٹرندیم احسان اور قاسم علی رضا نے شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی خیریت دریافت کی
شمائلہ عمران کی چھوٹی بہن اوراسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹر ندیم احسان اور قاسم علی رضا کو شمائلہ عمران کی صحت کے حوالہ سے آگاہ کیا
اراکین رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر ندیم احسان اورقاسم علی رضا نے شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کیلئے لندن کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر شمائلہ عمران کی چھوٹی بہن اوراسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹر ندیم احسان اور قاسم علی رضا کو شمائلہ عمران کی صحت کے حوالہ سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹرندیم احسان اور قاسم علی رضا نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شمائلہ عمران کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ، ان کی خیریت دریافت کی اور جلد ومکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔
*****
6/15/2026 3:35:24 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us