Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آزمائش کے وقت میں قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والے احسان فراموش ٹولے کی جانب سے تحریک کے باوفا کارکنوں اورذمہ داروں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/3/2016
آزمائش کے وقت میں قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والے احسان فراموش ٹولے کی
جانب سے تحریک کے باوفا کارکنوں اورذمہ داروں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
ماضی میں بھی اسی طرح بالواسطہ اوربلاواسطہ قائدتحریک الطاف حسین کی ذات کو تنقیدکانشانہ بنایاجاتا رہاہے
اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ایک طرف تو نہ صرف قائدتحریک الطاف حسین کوتنقیدکانشانہ بناکران سے لاتعلقی اختیار کی گئی بلکہ
قائدتحریک الطاف حسین کوتحریک سے مائنس کرنے کی پالیسی پر عمل کیاگیا۔ترجمان
اب ان ساتھیوں کی ذات پرکیچڑ اچھالی جارہی ہے جواس مشکل وقت میں قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں
المیہ یہ ہے کہ یہ عمل وہ لوگ کررہے ہیں جنہوں نے قوم کے دشمنوں کے ساتھ ملکرقوم کی پیٹھ میں خنجرگھونپا اور تحریک
اورقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ آزمائش اورمشکل وقت میں قائدتحریک الطاف حسین کوتنہا چھوڑجانے والے اوران سے لاتعلقی اختیارکرنے والے پی آئی بی کے احسان فراموش ٹولے کی جانب سے تحریک کے ان کارکنوں اورذمہ داروں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے جوآزمائش کے وقت میں قائدتحریک الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں اورصرف ان سے اپنی وفانبھارہے ہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ ماضی میں بھی اسی طرح بالواسطہ اور بلاواسطہ قائدتحریک الطاف حسین کی ذات کو تنقیدکانشانہ بنایاجاتا رہاہے اوراب بھی اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ایک طرف تو نہ صرف قائدتحریک الطاف حسین کو تنقیدکانشانہ بناکران سے لاتعلقی اختیار کی گئی بلکہ اسمبلی میں قراردادپیش کرکے قائدتحریک الطاف حسین کوآرٹیکل 6کے تحت سزادینے تک کامطالبہ کیا گیا اور قائدتحریک الطاف حسین کوتحریک سے مائنس کرنے کی پالیسی پر عمل کیاگیا۔ترجمان نے کہاکہ اب قائدتحریک الطاف حسین کے ان ساتھیوں کی ذات پرکیچڑ اچھالی جارہی ہے جواس مشکل وقت میں قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ یہ عمل وہ احسان فراموش لوگ کررہے ہیں جنہوں نے قوم کے دشمنوں کے ساتھ ملکرقوم کی پیٹھ میں خنجرگھونپا اور تحریک اورقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ترجمان نے کہاکہ تحریک کے باوفا کارکنان اور مہاجرعوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایساعمل کس کی ’’ وش لسٹ‘‘ کے تحت کیاجارہاہے ۔
*****
6/15/2026 3:34:29 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us