Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بعض عناصرسوشل میڈیاپر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


بعض عناصرسوشل میڈیاپر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 11/29/2016
بعض عناصرسوشل میڈیاپر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
کارکنان اور ہمدرد سوشل میڈیاپر کسی بھی پروگرام کے بارے میں ڈالی جانے والی پوسٹ پریقین کرنے سے 
پہلے اس کی تصدیق متعلقہ تنظیمی ذمہ داروں سے ضرورکریں۔ رابطہ کمیٹی 
قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے عوام سے یہ اپیل ضرور کی گئی ہے کہ وہ 9دسمبرکویوم شہداء منائیں اورشہداء یادگاراورشہداء قبرستان جاکرشہداکوخراج عقیدت پیش کریں ۔رابطہ کمیٹی
کارکنان اورہمدرد اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اورقائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنی اصولی جدوجہد
جاری رکھیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

ٍمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سوشل میڈیاپربعض عناصر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اور ہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیاپر کسی بھی پروگرام کے بارے میں ڈالی جانے والی پوسٹ پریقین کرنے اوراس کے تحت عمل کرنے سے پہلے اس کی تصدیق اپنے متعلقہ تنظیمی ذمہ داروں سے ضرورکریں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے عوام سے یہ اپیل ضرور کی گئی ہے کہ وہ 9دسمبرکواپنے طورپریوم شہداء منائیں اورشہداء یادگاراورشہداء قبرستان جاکرشہداکوخراج عقیدت پیش کریں ۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اورہمدروں سے کہاکہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اورقائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنی اصولی جدوجہدجاری رکھیں۔

***** 

10/2/2024 11:20:14 PM