Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کی خاتون کارکن روبینہ شمیم کے بھانجے بلال کی ہلاکت اور صاحبزادے کاوش کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کی خاتون کارکن روبینہ شمیم کے بھانجے بلال کی ہلاکت اور صاحبزادے کاوش کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/27/2016
ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کی خاتون کارکن روبینہ شمیم کے بھانجے بلال کی ہلاکت اور صاحبزادے کاوش کے
زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس 

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر ٹاؤن یوسی 100کی کارکن روبینہ شمیم کے جواں سال بھانجے بلال کے جاں بحق ہونے او رصاحبزادے کاوش کے شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے بلال مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدر دی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے(آمین ) رابطہ کمیٹی نے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے کاوش کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے بھی دعا کی ہے ۔
*****

10/2/2024 11:19:00 PM