Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمدنواشریف کوخراج تحسین کرتاہوں۔ الطاف حسین


میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ الطاف حسین
 Posted on: 11/26/2016
میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ الطاف حسین 
وزیراعظم نوازشریف نے بعض حلقوں کی تمام ترمخالفتوں کے باوجود آرمی چیف کی تقرری کے اختیارمیں پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمدنواشریف کوخراج تحسین پیش کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے بعض حلقوں کی تمام ترمخالفتوں کے باوجود آرمی چیف کی تقرری کے اختیارمیں پاکستان کے مفاد کو جس طر ح سامنے رکھااورجس طرح جرات وہمت اورخلوص کے ساتھ میرٹ پر نئے آرمی چیف کی تقرری کی اس پر میں دل کی گہرائیوں سے وزیراعظم نوازشریف کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ 

*****

7/19/2024 12:18:30 AM