Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نئے آرمی چیف جنرل جاویدقمرباجوہ اورجنرل زبیرمحمودحیات کو متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کی دلی مبارکباد

 Posted on: 11/26/2016
نئے آرمی چیف جنرل جاویدقمرباجوہ اورجنرل زبیرمحمودحیات کو متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کی دلی مبارکباد
امید ہے جنرل قمرجاویدباجوہ پاکستان کودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں بحسن وخوبی انجام دیں گے 
امید ہے جنرل قمرجاویدباجوہ ملک سے انتہاپسندی اور جہادی کلچرکے خاتمہ اورروشن خیالی کے فروغ کے سلسلے 
میں حکومت کے ساتھ بھرپورتعاون کریں گے ۔ ندیم نصرت 
امیدہے جنرل قمرجاویدباجوہ ملک خصوصاًکراچی میں جاری آپریشن کے دوران قانون نافذکرنے والے اداروں
کے بارے میں سامنے آنے والی شکایات کابھی ازالہ کریں گے۔ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے جنرل جاویدقمرباجوہ کو چیف آف آرمی اسٹاف اورجنرل زبیرمحمودحیات کوجوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین مقررہونے پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے امیدظاہر کی کہ نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ پاکستان کودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں بحسن وخوبی انجام دیں گے اورملک سے انتہاپسندی اور جہادی کلچرکے خاتمہ اورروشن خیالی کے فروغ کے سلسلے میں حکومت کے ساتھ بھرپورتعاون کریں گے ۔ ندیم نصرت نے امیدظاہر کی کہ جنرل قمرجاویدباجوہ ایک فرض شناس سپہ سالار کی حیثیت سے ملک خصوصاًکراچی میں جاری آپریشن کے دوران قانون نافذکرنے والے اداروں کے بارے میں سامنے آنے والی شکایات کابھی ازالہ کریں گے اور کسی بھی سطح پر نفرت اورعصبیت کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائیوں کی روک تھام کریں گے ۔

*****

لندن ۔۔۔ 26 نومبر 2016ء

7/19/2024 12:16:25 AM