Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
9، دسمبرکو ’’یوم شہدا‘‘ عوامی سطح پر منایاجایاجائے گا ، متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 11/20/2016
9، دسمبرکو ’’یوم شہدا‘‘ عوامی سطح پر منایاجایاجائے گا ، متحدہ قومی موومنٹ
حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے عوامی سطح پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی تاریخ حق پرست شہداء کی لازوال قربانیوں سے عبارت ہے، رابطہ کمیٹی
کارکنان و عوام یادگار شہدائے حق اور شہداء قبرستان پر حاضری دیکر شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9، دسمبرکو ’’یوم شہدا‘‘ عوامی سطح پر منایاجایاجائے گا اور حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے عوامی سطح پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کی تاریخ حق پرست شہداء کی لازوال قربانیوں سے عبارت ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے مخلص کارکنان وعوام ، حق پرست شہداء کی قربانیوں کو کسی بھی قیمت پر رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور جس نیک مشن ومقصد کیلئے حق پرست شہداء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ، اس مشن ومقصد کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے کارکنان وحق پرست عوام سے اپیل کی کہ یوم شہداء کے موقع پر اپنے اپنے علاقوں میں حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کریں،یادگار شہدائے حق اور شہداء قبرستان پر حاضری دیکرحق پرست شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کریں ۔
*****
6/15/2026 5:59:11 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us