Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کا اظہا رتعزیت


نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کا اظہا رتعزیت
 Posted on: 11/20/2016
نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کا اظہا رتعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود خان کے والد مسعود احمد خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مسعود احمد خان مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلندفرمائے ، انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

*****

7/19/2024 12:31:43 AM