Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں  قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 11/16/2016
مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں 
قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں کوسیاسی سرگرمیوں کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم کوپرامن سیاسی سرگرمیوں سے بھی روکاجارہاہے ۔رابطہ کمیٹی
اپنے محبوب قائدکے حق میں نعرے لگاناکونسے قانون کے تحت جرم ہے جس کی بناء پر بے گنا ہ کارکنوں کوگرفتارکیاگیاہے؟رابطہ کمیٹی 
یہ سلسلہ بندکیاجائے اور گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان پرامن طورپرمکاچوک پر موجودتھے لیکن پولیس نے ان پر بلاجوازلاٹھی چارج کیا، ان پر تشددکیا اورکئی بے گناہ کارکنوں کوگرفتارکرلیاجس میں نارتھ کراچی کے ایک حق پرست کونسلرزاہدراجپوت بھی شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے پولیس وانتظامیہ کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں کوسیاسی سرگرمیوں کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم کوپرامن سیاسی سرگرمیوں سے بھی روکاجارہاہے ۔رابطہ کمیٹی نے سوال کیاکہ آخراپنے محبوب قائدکے حق میں نعرے لگاناکونسے قانون کے تحت جرم ہے جس کی بناء پر ایم کیوایم کے بے گنا ہ کارکنوں کوگرفتارکیاگیاہے؟رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ یہ سلسلہ بندکیاجائے اور گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے ۔

*****

7/19/2024 2:28:50 AM