Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست شہداء کے لہو کی طرح لاپتہ کارکنان کی قربانیوں کا سودا کرنے والے قومی مجرم ہیں، ندیم نصرت

 Posted on: 11/9/2016
حق پرست شہداء کے لہو کی طرح لاپتہ کارکنان کی قربانیوں کا سودا کرنے والے قومی مجرم ہیں، ندیم نصرت
حکومت اور پی آئی بی ٹولہ لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ پردباؤ ڈال رہا ہے کہ بازیابی کے مقدمات سے دستبردار ہوجائیں،ندیم نصرت
لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ایسی کسی بھی پیشکش کو ہرگز قبول نہ کریں اور بازیابی کے مقدمات سے ہرگز دستبردارنہ ہوں، ندیم نصرت
انشاء اللہ نہ صرف لاپتہ کارکنان کی بحفاظت واپسی عمل میں آئے گی بلکہ انہیں لاپتہ کرنے والے عناصر 
بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے مطالبے سے ہرگز دستبردارنہیں ہوگی اورہرفورم پر لاپتہ کارکنان
کی بحفاظت واپسی کامطالبہ کرتی رہے گی ، ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے حکومت اور پی آئی بی ٹولہ کی جانب سے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حق پرست شہداء کے لہو کی طرح لاپتہ کارکنان کی قربانیوں کا سودا کرنے والے قومی مجرم ہیں اورایم کیوایم ہرفورم پر لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ کی جانب سے یہ اطلاع دی گئی ہے کہ انہیں حکومت اور پی آئی بی ٹولہ کی جانب سے کہاجارہا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے مقدمات واپس لے لیں اور معاوضہ لیکر ان مقدمات سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیں، اس سلسلے میں لاپتہ کارکنان کو دھمکایاجارہا ہے کہ اگرانہوں نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیاتو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے اپیل کی کہ وہ ایسی کسی بھی پیشکش کو ہرگز قبول نہ کریں اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے مقدمات سے ہرگز دستبردارنہ ہوں اورثابت قدمی سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ انشاء اللہ نہ صرف لاپتہ کارکنان کی بحفاظت اپنے گھروں کو واپسی عمل میں آئے گی بلکہ انہیں لاپتہ کرنے والے عناصر بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ حکومت اور پی آئی بی ٹولہ کی جانب سے لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کیلئے جبر،دھونس دھمکی اورانہیں معاوضہ لینے پر مجبور کرنے کا عمل قابل مذمت ہے اور یہ عمل لاپتہ کارکنان کی بحفاظت واپسی کے کیس کوکمزور کرنے کی گھناؤنی سازش ہے ۔ انہوں نے کہاکہ لاپتہ کارکنان کی بحفاظت واپسی خالصتاً انسانی مسئلہ ہے اور ایم کیوایم شروع دن سے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے کہ تمام لاپتہ کارکنان کی بحفاظت واپسی یقینی بنائی جائے اور اس کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں لایاجائے ۔انہوں نے کہاکہ ضمیرفروش عناصر کی جانب سے لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ پر مقدمات سے دستبرداری کیلئے دباؤ اور ڈالنا سراسر ظلم ہے ، ایسا عمل کرنے والے اگر لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ کوانصاف نہیں دلاسکتے تو کم ازکم ان کے زخموں پر نمک پاشی بھی نہ کریں ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ ماضی میں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اورانہیں لاپتہ کارکنان کے واقعات کو جواز بناکر منتخب حکومتیں برطرف کی جاچکی ہیں لیکن افسوس آج تک نہ تو شہداء کے لواحقین کو انصاف فراہم کیاگیا اور نہ ہی اس غیرانسانی فعل کے مرتکب سرکاری اہلکاروں کو قانون کی گرفت میں لایاگیا۔ آج ایک مرتبہ پھر حکومت اور پی آئی بی ٹولہ کی جانب سے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ لیکرمقدمات سے دستبردارہونے کیلئے دباؤ ڈالاجارہا ہے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے مطالبے سے ہرگز دستبردارنہیں ہوگی اورہرفورم پر لاپتہ کارکنان کی بحفاظت واپسی کامطالبہ کرتی رہے گی ۔
*****

لندن۔۔۔9، نومبر2016ء

Back to Conversion Tool

7/19/2024 2:39:07 AM