Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

MQM شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ کنوینر ندیم نصرت کی عوام، ہمدردوں اور کارکنوں سے مالی معاونت کی اپیل


MQM شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ کنوینر ندیم نصرت کی عوام، ہمدردوں اور کارکنوں سے مالی معاونت کی اپیل
 Posted on: 11/8/2016
MQM شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ کنوینر ندیم نصرت کی عوام، ہمدردوں اور کارکنوں سے مالی معاونت کی اپیل
مالی بحران کے ہیش نظر تحریک کے بنیادی اخراجات پورے کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔
عدم ادائیگی کے باعث انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے فون بند ہوچکے ہیں
           ________________________
لندن - 8 نومبر 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ تحریک اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے جسکی وجہہ سے تحریک کے بنیادی اخراجات پورے کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے عوام، کارکنان اور ہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ تحریک کو درپیش مالی بحران کے پیش نظر تحریک کی بھرپور مالی معاونت کریں۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ مالی بحران کے باعث ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے فون تین روز سے عدم ادائیگی پر بند ہیں جبکہ تحریک کے بنیادی اخراجات بھی پورے نہیں ہوپارہے ہیں۔ ندیم نصرت نے عوام، کارکنان و ہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ اس مالی بحران سے نمٹنے کیلئے حسب توفیق عطیات جمع کروائیں۔ 
انہوں نے کہا کہ بیرون ملک رہنے والے اپنے عطیات براہ راست قائد تحریک کے بنک اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔ 

عطیات قائد تحریک کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کیلئے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج زیل ہیں:  

Bank Account Details of QeTAltaf Hussain
=======================

Account Holder: 
Mr Altaf Hussain

Bank Name: 
Lloyds Bank

Address: 
105-109 Station Road
Edgware HA8 7JL
United Kingdom 

Sort Code:  
30-84-76

A/C No: 
69727568

BIC No: 
LOYDGB 21775

IBAN No: 
GB13 LOYD 3084 7669 727 568

7/19/2024 2:25:45 AM