ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ 72 کی کمیٹی کے رکن محمدعارف کے بڑے بھائی محمد شمشاد کے انتقال پر
رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کااظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 4 نومبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ 72 کی کمیٹی کے رکن محمدعارف کے بڑے بھائی محمد شمشاد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے محمدعارف اوران کے تمام سوگواراہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدشمشاد مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
*****