Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کوفی الفور رہاکیاجائے، ندیم نصرت
Posted on: 11/2/2016
پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کوفی الفور رہاکیاجائے، ندیم نصرت
پاکستان کی بزرگ اور معززشخصیات کو محض قائد تحریک الطاف حسین کا ساتھ دینے کی پاداش میں پابند سلاسل کیاگیا ہے، ندیم نصرت
بزرگ وعلیل شخصیات کو پابند سلاسل کرکے ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالاجارہا ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کو سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان کو فی الفور رہا کیاجائے اور انہیں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان 75 سالہ بزرگ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، سینئر سیاستداں کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کراچی اور حیدرآباد کی معززشخصیات ہیں اور کسی بھی مقدمے میں ملوث نہیں ہیں، اس کے باوجود انہیں 22 ستمبرکو کراچی پریس کلب کے باہر سے بلاجواز گرفتارکرکے جیلوں میں ٹھونس دیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی بزرگ اور معززشخصیات کو محض قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ساتھ دینے کی پاداش میں گرفتارکرکے پابند سلاسل کیاگیا ہے تاکہ ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں پر قدغن لگائی جاسکے اور مہاجروں کو ان کے بنیادی انسانی حق سے محروم رکھاجاسکے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان نہ صرف بزرگ ہیں بلکہ علالت کے باعث باقاعدگی سے ادویات کا بھی استعمال کرتے ہیں اور ان بزرگ وعلیل شخصیات کو پابند سلاسل کرکے نہ صرف ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالاجارہا ہے بلکہ مہاجروں سے تعصب اور نفرت کا بھی مظاہرہ کیاجارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ندیم نصرت نے وزیراعظم میاں نوازشریف ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، سینئر سیاستداں کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان بلاجواز وغیرقانونی گرفتاریوں کا نوٹس لیاجائے اور انہیں فی الفور رہاکرکے ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ۔
*****
6/15/2026 6:01:48 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us