لاپتہ ساتھیوں کی کمیٹی کے رکن مرزا غوث اللہ بیگ کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 18 اکتوبر2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی لاپتہ ساتھیوں کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے رکن مرزا غوث اللہ بیگ کے انتقال پر دلی صدمہ اورافسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرزاغوث اللہ بیگ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے اورمرحوم کے تمام پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے۔