Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سیدعبدالنویدشہیدکو کورنگی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا


رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سیدعبدالنویدشہیدکو کورنگی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
 Posted on: 10/16/2016
رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سیدعبدالنویدشہیدکو
کورنگی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
جنازے میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، ساتھی اسحق ایڈوکیٹ،
امجد اللہ خان، اسماعیل قریشی، دیگرذمہ داروں، کارکنوں اورعلاقے کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی 
رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، ساتھی اسحق ایڈوکیٹ، امجد اللہ خان اور اسماعیل قریشی نے نوید شہید
کی والدہ، بہنوں، چھوٹے بھائی ،بہنوئی اوردیگراہل خانہ سے تعزیت کی 


کراچی ۔۔۔ 16 اکتوبر 2016ء
رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سیدعبدالنویدشہیدکوکورنگی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ شہیدکی نمازجنازہ کورنگی 3نمبرمیں واقع مسجد عمرفاروق میں اداکی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، ساتھی اسحق ایڈوکیٹ، امجد اللہ خان، اسماعیل قریشی، دیگرذمہ داروں، کارکنوں اورعلاقے کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ عبدالنوید شہید کو کورنگی نمبر ایک کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔قبل ازیں رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، ساتھی اسحق ایڈوکیٹ، امجد اللہ خان اور اسماعیل قریشی نے نوید شہید کی والدہ، بہنوں، چھوٹے بھائی ،بہنوئی اوردیگراہل خانہ سے تعزیت کی اوران سے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کے تمام اس سانحہ کے موقع پر آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ نویدشہید کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔

7/19/2024 2:41:32 AM