Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن گلفراز خان خٹک کو فی الفور رہا کیاجائے ، ندیم نصرت
Posted on: 10/7/2016
ایم کیوایم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے بلاجوازگرفتاریوں کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، ندیم نصرت
وزیراعظم ، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ سندھ ، گلفراز خان خٹک کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن گلفراز خان خٹک کی غیرقانونی گرفتاری اور انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کو ختم کرنے اور صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے بے گناہ ذمہ داروں اورکارکنوں کی بلاجوازگرفتاریوں کا سلسلہ بدستوری جاری ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہاکہ گلفراز خان خٹک پیشہ کے لحاظ سے ایک وکیل ہیں اوراسی سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی کورٹ گئے تھے جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے انہیں گرفتارکرلیا۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں ایم کیوایم کے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں ،ذمہ داروں اورکارکنوں کو بلاجواز گرفتارکرکے ان کی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرائی گئیں اور اوررابطہ کمیٹی کے سابق رکن گلفراز خان خٹک کی گرفتاری اسی سازش کا تسلسل ہے ۔ ندیم نصرت نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ گلفراز خان خٹک کی بلاجواز گرفتاری اور انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کا فوری نوٹس لیاجائے اور گلفراز خان خٹک کو فی الفوررہا کرایا جائے ۔
*****
10/12/2026 8:11:44 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us