Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے
Posted on: 10/2/2016
ڈاکٹرفاروق ستارکورابطہ کمیٹی نے قائدتحریک الطاف حسین کی توثیق کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈرمقرر کیاتھا
پارٹی آئین کے مطابق پارلیمانی لیڈر یاسینئرڈپٹی کنوینرپارٹی کے قائدیا کنوینرکوخارج کرنے یا تبدیل کرنے کااختیارنہیں رکھتا
قائدتحریک الطاف حسین کوہی یہ استحقاق ہے کہ وہ پارٹی کے بانی اورقائد کی حیثیت سے پارٹی فیصلے کی توثیق کرسکتے ہیں یااسے ردکرسکتے ہیں
اسپیکرقومی اسمبلی کو یہ حق نہیں کہ وہ اس بات کافیصلہ کریں کہ کون ایم کیوایم کاسربراہ ہے کون نہیں
ایم کیوایم کے سینئر ارکان محمداشفاق، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضاکا اسپیکرقومی اسمبلی اورالیکشن کمیشن کے بیان پر تبصرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمداشفاق، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اورالیکشن کمیشن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے ۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرفاروق ستارکورابطہ کمیٹی نے قائدتحریک الطاف حسین کی توثیق کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈرمقرر کیاتھااورپارٹی آئین کے مطابق پارلیمانی لیڈر یاسینئرڈپٹی کنوینرپارٹی کے قائدیا کنوینرکوخارج کرنے یا تبدیل کرنے کااختیارنہیں رکھتا۔اراکین نے کہاکہ ایازصادق جواب دیں کہ جب مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف کوسزاہوئی تھی اوروہ جلاوطن کئے گئے تھے توکیاانہوں نے کسی اورکومسلم لیگ ن کاسربراہ مان لیاتھا؟انہوں نے مزیدکہاکہ اسپیکرقومی اسمبلی ایم کیوایم کے آئین کی بات کررہے ہیں توپارٹی آئین کے مطابق قائدتحریک الطاف حسین ہی پارٹی کے تاحیات سربراہ ہیں اورپارٹی نے قائدتحریک الطاف حسین کوہی یہ استحقاق دیاہے کہ وہ پارٹی کے بانی اورقائد کی حیثیت سے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کرسکتے ہیں یااسے ردکرسکتے ہیں لہٰذااسپیکرقومی اسمبلی کو یہ حق نہیں کہ وہ اس بات کافیصلہ کریں کہ کون ایم کیوایم کاسربراہ ہے کون نہیں۔
*****
8/12/2026 5:34:41 PM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us