Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آسٹریلیاکے شہروں سڈنی اورمیلبورن میں بھی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ منائی گئی
Posted on: 9/29/2016
کارکنوں اورذمہ داروں نے جمع ہوکر سالگرہ کاکیک کاٹا اورقائدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے
چاہے کتناہی ظلم وجبرکیوں نہ کرلیا جائے لیکن ایم کیوایم کے کارکنان اورمہاجرعوام کوقائدتحریک الطاف حسین سے
دورنہیں کیا جاسکتا ،ذمہ داروں اورکارکنوں کاعزم
پاکستان، برطانیہ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی اوردیگرممالک کی طرح آسٹریلیامیں بھی ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس سلسلے میں آسٹریلیاکے شہروں سڈنی اورمیلبورن میں کارکنوں اورذمہ داروں نے جمع ہوکر سالگرہ کاکیک کاٹا اورقائدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے ۔ اس موقع پر ایم کیوایم آسٹریلیا کے ذمہ داروں کاکہناتھاکہ اگرپاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے قائدتحریک الطاف حسین کی تحریر، تقریر، بیانات حتیٰ کہ تصویرتک پر پابندی لگارکھی ہے اورآج قائدتحریک الطاف حسین کوایم کیوایم کے کارکنوں اورمہاجرعوام سے الگ تھلگ کرنے کیلئے ہرطرح کے سازشی ہتھکنڈے اختیار کئے جارہے ہیں لیکن ہمارابھی یہ عزم ہے کہ چاہے کتناہی ظلم وجبرکیوں نہ کرلیا جائے ، چاہے کیسے ہی ہتھکنڈے اختیارکیوں نہ کئے جائیں لیکن ایم کیوایم کے کارکنان اورمہاجرعوام کوقائدتحریک الطاف حسین سے دورنہیں کیا جاسکتا اورانشاء اللہ قائدتحریک الطاف حسین ہی ایک دن سرخرو ہوں گے اورانہیں راستے سے ہٹانے کی سازشیں کرنے والے ناکامی سے دوچارہوں گے۔
10/12/2026 9:50:40 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us