پیارے امجد اللہ خان!!
تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔۔۔تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔ تم نئے ساتھی ہونے کے باوجود آگے بڑھ کر سب سے بازی لے گئے ۔شاباش امجد اللہ خان شاباش ، تم ستارہ جرات اور بہادری کے تمغہ کے حق دار ہو۔ یہ اعزاز اب تم سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔یہ اعزاز تمہیں بانی وقائد الطاف حسین نے دیا ہے ۔
الطاف حسین
بانی وقائد متحدہ قومی موومنٹ
26ستمبر 2016ء
|