Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی کے منتخب میئر وسیم اخترکوفی الفوررہاکیاجائے ۔ندیم نصرت
Posted on: 9/24/2016
وسیم اخترکو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے حق اورسچ کاساتھ دینے کی سزادی جارہی ہے ۔ ندیم نصرت
کراچی مختلف شہری او ربلدیاتی مسائل میں گھراہواہے جسے اس کے منتخب میئر کی اشدضرورت ہے
میئرکراچی وسیم اخترکوقیدمیں رکھ کرکراچی کے شہریوں کوبھی سزادی جارہی ہے۔ندیم نصرت
دیگرسیاسی جماعتیں اورسول سوسائٹی بھی وسیم اخترکی رہائی کے لئے آوازبلندکریں۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی کے منتخب میئر وسیم اخترکوفی الفوررہاکیاجائے تاکہ وہ کراچی کے شہریوں کی بھرپوراندازمیں خدمت کرسکیں۔ اپنے ایک بیان میں کنوینرندیم نصرت نے کہاکہ وسیم اخترکراچی کے منتخب میئرہیں لیکن انہیں قیدمیں رکھنے کے لئے ان کے خلاف مختلف مقدمات قائم کردیئے گئے ہیں جوتمام کے تمام جھوٹے ہیں اور سیاسی بنیادپرقائم کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وسیم اخترکو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے حق اورسچ کاساتھ دینے کی سزادی جارہی ہے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ کراچی مختلف شہری او ربلدیاتی مسائل میں گھراہواہے جسے اس کے منتخب میئر کی اشدضرورت ہے لیکن کراچی کے منتخب میئر وسیم اخترکوقیدمیں رکھ کرکراچی کے شہریوں کوبھی سزادی جارہی ہے۔ندیم نصرت نے مطالبہ کیاکہ وسیم اخترکوفی الفور رہاکیاجائے اوران کے خلاف قائم کئے جانے والے مقدمات ختم کئے جائیں۔ انہوں نے دیگرسیاسی جماعتوں اورسول سوسائٹی سے اپیل کی کہ وہ بھی وسیم اخترکی رہائی کے لئے آوازبلندکریں۔
*****
6/15/2026 6:02:28 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us