سینئر صحافی اور کے یو جے کے نائب صدر ظہیر احمد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔۔20اگست2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور کے یو جے کے نائب صدر ظہیر احمد کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مرحوم کے تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے او رسو گواران کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ عطا کریں ۔(امین)