ایم کیوایم تادم مرگ بھوک ہڑتال میں مزید 3 بھوک ہرتالیوں کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی
سید اویس الحسن، وسیم احمد ترک اور محمد رشیدکو بھوک ہڑتالی کیمپ میں ڈرپس لگائی گئی اور ضروری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
تیسرے دن دوپہر 12بجے تک رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کا بی پی 110/80، نبض80پر منٹ ، ٹیمپریچر98.6F، فاسٹ بلڈ شوگر 95mgاور وزن 90کلو گرام تھا
رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین کا بی پی130/90،، نبض 80پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.F،فاسٹ بلڈ شوگر88mgاوروزن84کلو گرام تھا
رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کابی بی130/85،، نبض 84پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.F،فاسٹ بلڈ شوگر 130mg اور وزن 106 کلو گرام تھا
کراچی ۔۔۔19، اگست2016ء
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر جاری ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ ہڑتال کے تیسرے دن تین بھوک ہڑتالیوں سید اویس الحسن برنی ، وسیم احمد ترک اور محمد رشید کی بھی طبیعت نقاہت کے باعث انتہائی ناساز ہوگئی جنہیں فی الفور بھوک ہڑتالی کیمپ میں ہی ڈرپس لگائی گئیں اور ضروری طبی امداد فراہم کی گئیں ۔ ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹروں کی جانب سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے افراد کا مسلسل طبی معائنہ کیا جارہا ہے اور ان کا بی پی ، نبض ، ٹیمپریچر ، فاسٹ بلڈ شوگر اور وزن چیک کیاجارہا ہے ۔ بھوک ہڑتالی کیمپ کے تیسرے دن دوپہر12:00بجے تک کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کا بی پی 110/80، نبض80پر منٹ ، ٹیمپریچر98.6F، فاسٹ بلڈ شوگر 95mgاور وزن 90کلو گرام تھا ۔
رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین کا بی پی130/90،، نبض 80پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.F،فاسٹ بلڈ شوگر88mgاوروزن84کلو گرام تھا
رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کابی بی130/85،، نبض 84پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.F،فاسٹ بلڈ شوگر130mgاوروزن106کلو گرام تھا
امجد حسین کا بی پی 100/70، نبض70پرمنٹ ،ٹیمپریچر 98.6F، فاسٹ بلڈ شوگر94mgاور وزن 52کلو گرام تھا ۔
جاوید اختر کا بی پی 110/70، نبض68پرمنٹ ، ٹیمپریچر 98.6F،فاسٹ بلڈ شوگر100mgاوروزن 87کلو گرام تھا
اسد اللہ کا بی پی110/90، نبض68پرمنٹ ، ٹیمپریچر 98.6F،فاسٹ بلڈ شوگر100mgاوروزن 80کلو گرام تھا
رفیع اکبر کا بی پی100/60،، نبض80پرمنٹ ، ٹیمپریچر 96.9F،فاسٹ بلڈ شوگر80mgاوروزن62کلو گرام تھا
سردار گرمکھ سنگھ کا بی پی110/80،، نبض92پرمنٹ ، ٹیمپریچر 96.9F،فاسٹ بلڈ شوگر80mgاوروزن62کلو گرام تھا
یوسف کا بی پی130/80،، نبض 80پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.F،فاسٹ بلڈ شوگر110mgاوروزن 73کلو گرام تھا
محمد رشید کا بی پی 110/70،، نبض 60پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.6F،فاسٹ بلڈ شوگر100mgاوروزن59کلو گرام تھا
فیصل رفیق کا بی پی105/80،، نبض 72پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.6F،فاسٹ بلڈ شوگر103اوروزن 71کلو گرام تھا
وسیم احمد ترک کا بی پی120/90،، نبض72پرمنٹ ، ٹیمپریچر98.6F،فاسٹ بلڈ شوگر100mgاوروزن56کلو گرام تھا