پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب میں وسیم احمد نامزد حق پرست امیدوار ہونگے
قائد تحریک الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کردی ہے
کراچی ۔۔۔ 15، اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ اعلامیہ کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی وسیم احمد ہی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزدحق پرست امیدوار ہونگے۔ ایم کیو ایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔