متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کی تاءید اور عوام کی حمایت سے ایم کیوایم مستقبل میں پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ثابت ہوگی ۔ آج کا جلسہ سکھر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا ہے اوراس جلسہ نے سندھ کے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل