Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے وفد کی آغا خان اسپتال میں کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے


ایم کیوایم کے وفد کی آغا خان اسپتال میں کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے
 Posted on: 8/11/2016
ایم کیوایم کے وفد کی آغا خان اسپتال میں کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے
وفد میں رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک ایڈوکیٹ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی، نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا اور ایم کیو ایم بلوچستان آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن جمشید احمد خان شامل 
وفد کی جانب سے زخمیوں اور انکے اہل خانہ کو قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی 
کراچی ۔۔۔ 11، اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے گزشتہ کے روز کراچی میں واقع آغا خان اسپتال میں کوئٹہ بم دھما کے کے زخمیوں سے ملاقات کی اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔ ایم کیوا یم کے وفد میں رکن رابطہ کمیٹی رکن گلفراز خان خٹک ایڈوکیٹ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی، نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا اور ایم کیوایم بلوچستان آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن جمشید احمد خان شامل تھے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے وفد نے ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے زخمیوں کے علاج و معالجے کے حوالے سے تفصیلات معلوم کی اور انہیں زخمیوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ زخمیوں اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے وفد کے اراکین نے انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ 


7/19/2024 4:32:46 AM