Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کااظہار تعزیت


معروف ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کااظہار تعزیت
 Posted on: 8/11/2016
معروف ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کااظہار تعزیت 
حنیف محمد مرحوم کرکٹ کے حوالے سے بلاشبہ پاکستان کا اثاثہ تھے، ندیم نصرت 
حنیف محمد مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے ندیم نصڑت کا دلی تعزیت وہمدردی کااظہار 
کراچی ۔۔۔11، اگست2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے نے معروف ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ حنیف محمد مرحوم کرکٹ کے حوالے سے بلاشبہ پاکستان کا اثاثہ تھے اور پاکستان میں کرکٹ کیلئے حنیف محمد مرحوم کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ ندیم نصرت نے حنیف محمد مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکریں

7/19/2024 4:26:47 AM