Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا ر تشویش


ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
 Posted on: 8/8/2016 1
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
حق پرست عوام ، انکل ریاض کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین

لندن۔۔۔8، اگست2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے انکل ریاض کی تنظیمی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ انکل ریاض کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔

7/19/2024 4:18:29 AM