Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے ایک ہفتے کے سوگ کی حمایت کا اعلان


ایم کیو ایم کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے ایک ہفتے کے سوگ کی حمایت کا اعلان
 Posted on: 8/8/2016 1
ایم کیو ایم کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے ایک ہفتے کے سوگ کی حمایت کا اعلان 
کوئٹہ سانحہ پر ایم کیو ایم کے رہنما اور کارکنان وکلاء برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ندیم نصرت
لندن۔8اگست2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے سول اسپتال کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر سپریم کورٹ بارکی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما اور کارکنان وکلاء برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

7/19/2024 4:21:56 AM