Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم بلتستان زون کے انچارج نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم بلتستان زون کے انچارج نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 8/7/2016 1
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم بلتستان زون کے انچارج نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
لندن ۔۔۔ 07، اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم بلتستان زون کے انچارج نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کریں۔ (آمین)

7/19/2024 4:18:55 AM