Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد عارف خان ایڈوکیٹ اور جاوید کاظمی کا اراکین سندھ اسمبلی سید سردار احمد کی اہلیہ اور فیصل رفیق کے والد کی علالت پر عیادت


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد عارف خان ایڈوکیٹ اور جاوید کاظمی کا اراکین سندھ اسمبلی سید سردار احمد کی اہلیہ اور فیصل رفیق کے والد کی علالت پر عیادت
 Posted on: 8/7/2016 1
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد عارف خان ایڈوکیٹ اور جاوید کاظمی کا اراکین سندھ اسمبلی سید سردار احمد کی اہلیہ اور فیصل رفیق کے والد کی علالت پر عیادت
کراچی ۔۔۔ 07، اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد عارف خان ایڈوکیٹ اور جاوید کاظمی نے نجی اسپتال میں زیر علاج سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کی اہلیہ اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق کے والد کی علالت پر اسپتال جاکر ان سے علیحدہ علیحدہ عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد تحریک جانب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ سردار احمد کی اہلیہ اور فیصل رفیق کے والد کو جلد و مکمل صحتیابی عطاء کرے۔ 

7/19/2024 4:35:47 AM