Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عبد اللہ ہارون روڈ پر نالہ میں گیس بننے سے ہونے والے دھماکہ سے عمار ت منہدم اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس


عبد اللہ ہارون روڈ پر نالہ میں گیس بننے سے ہونے والے دھماکہ سے عمار ت منہدم اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
 Posted on: 8/3/2016 1
عبد اللہ ہارون روڈ پر نالہ میں گیس بننے سے ہونے والے دھماکہ سے عمار ت منہدم اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس 

کراچی ۔۔۔3، اگست2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عبد اللہ ہارون روڈ پر نالہ میں گیس بننے سے ہونے والے دھماکے کے باعث عمارت منہدم اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں متعدد عمارتوں کی مخدوش صورتحال اور نالوں پر قیام کے باعث انسانی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں اورجس کا سدباب کرنا اور عمارتوں کے مکینوں کو متبادل اور محفوظ رہائشگاہ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے عمارت منہدم ہونے سے زخمی ہونے والے افراد سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔ 

7/19/2024 4:33:51 AM