Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کا فاتحہ سوئم رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا


سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کا فاتحہ سوئم رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا
 Posted on: 7/22/2016
سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کا فاتحہ سوئم رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا 
فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان اسمبلی ، ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان ، لیاقت آباد ٹاؤن کے کارکنان ، ہمدردوں کے علاوہ مرحوم کے عزیز اوقاب کی بڑی تعداد میں شرکت 
فاتحہ سوئم میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی 
فاتحہ سوئم میں مرحوم اور حق پرست شہداء کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی گئی 
کراچی۔۔22 جولائی 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کافاتحہ سوئم ان کی رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈوکیٹ ، عادل خان،مطیع الرحمان ، ذاکر قریشی ،ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان ، ایم کیو ایم مختلف ونگز ارکان ، ایم کیو ایم لیاقت آباد ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، عبد الوسیم سفیان یوسف ، ریحان ظفر ، نو منتخب بلدیاتی نمائندگان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ علاوہ ازیں اے این پی (بیگم نسیم ولی)گروپ سندھ کے جنرل سیکڑیٹری قادر خان، اور فنانس سیکریٹری رشید خان، دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی سید شعیب بخاری ایڈوکیٹ کے فاتحہ سوئم میں شرکت کی مرحوم سید بخاری ایڈوکیٹ سمیت حق پرست شہداء کی مغفرت اورو بلند درجات کیلئے دعا کی۔



7/19/2024 6:27:16 AM