Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام جمعہ کو سہ پہر 3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا


وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام جمعہ کو سہ پہر 3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 7/21/2016
وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام جمعہ کو سہ پہر 3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا 
مظاہرے میں رابطہ کمیٹی ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندے ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شر کت کریں گی 
وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی گرفتاریوں اور انہیں جھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے پر عوامی سطح پرغم و غصہ پایا جارہا ہے
کراچی ۔۔۔21، جولائی 2016ء 
نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اختر اورحق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 22جولائی 2016ء بروز جمعہ سہ پہر3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرز ڈپٹی کنوینر ، ڈپٹی کنوینر ز ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندے ، خواتین سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات ، ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ۔ واضح رہے کہ وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی گرفتاریوں اور انہیں جھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے پر عوامی سطح پرغم و غصہ پایا جارہا ہے 

7/19/2024 6:19:34 AM